the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز) اننت پورم کے رکن پارلیمنٹ جے سی دیواکر ریڈی نے آج خود اپنے پارٹی کے صدر آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو پر الزام لگایا کہ وہ خود مسائل کو خرید رہے ہیں۔ انہوں نے



کہا کہ چندرا بابو نائیڈو کو چاہئے کہ وہ پہلے کسانوں کے قرضوں کو معاف کریں جسکے بعد ہی پنشن کی رقم میں اضافہ کریں ۔انہوں نے کہا کہ سکانوں کو ایک لاکھ روپئے کا بھی انکے قرض میں معافی کی صورت میں انکے لئے کافی ہوجائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.